پورے پنجاب میں سبز تبدیلی دکھائی دے گی،صوبائی وزیر جنگلات

January 28, 2022

لاہور(خبر نگار) وزیر جنگلات سبطین خان سے محکمہ جنگلات کے ڈی ایف اوز نے ملاقات کی۔ وزیر جنگلات نے کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال تک پورے پنجاب میں حقیقی معنوں میں سبز تبدیلی دکھائی دے گی ۔