سرکاری ہسپتالوں میں ضروری ادویات مفت ملیں گی

January 28, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں مرحلہ وار ’’اِن ڈور فارمیسی ‘‘قائم کرنے کا فیصلہ، ان ڈور مریضوں کو چوبیس گھنٹے ایمرجنسی و دیگر ضروری ادویات مفت دستیاب ہوں گی۔ اس حوالے سے سیکریٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر تنویراقبال تبسم کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں قائم کردی گئی ہیں۔