معلومات عامہ

January 29, 2022

٭ قرآن مجید کی پہلی صورت کھجور کے پتوں پر لکھی گئی۔

٭ ربڑ ایک خاص قسم کے درخت Hevea Brasiliesis کے تنے سے نکالنے والے دودھ سےحاصل ہوتا ہے اور جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بہت لچک دار ہوتا ہے۔

٭ دنیا میں سب سے زیادہ کھرب پتی لوگ امریکہ میں رہتے ہیں۔

٭ سانپ اپنی زبان سے راستہ تلاش کرتا ہے۔

٭جاپان میں سب سے پہلے سورج نکلتا ہے۔

٭شمالی اور جنوبی قطبین پرچھ مہینے رات اور چھ مہینے دن ہوتا ہے۔

٭ مرغوں کی لڑائی کا رواج سب سے پہلے ملک چین سے شروع ہوا۔

٭سورج کی حرارت کا1/20کروڑواں حصہ زمین تک پہنچتا ہے۔

٭بادل زیادہ سے زیادہ سات میل کی اونچائی تک جاسکتے ہیں۔

٭زمین سورج کے گرد مدار پر26ہزار چھ سومیل فی سکینڈ گھومتی ہے۔