انگلینڈ کی الیکس ہیلز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا

January 29, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کو جوائن کرلیا ہے ،وہ تین روزہ روم آئسولیشن میں ہیں جبکہ کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم دو دن میں ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلقانگلینڈ سے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 8 ممبر ویسٹ انڈیز سے براہ راست کراچی پہنچ کر ٹورنامنٹ کا حصہ بن جائینگے۔