عثمان بزدار نے پنجاب میں ہیلتھ سسٹم کا بیڑا غرق کردیا ہے،ن لیگ

January 29, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ ن لاہور کےجنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ، ارکان قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، علی پرویز ملک اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ عثمان بزدار نے پنجاب میں ہیلتھ سسٹم کا بیڑا غرق کردیا ہے۔شہبازشریف دور میں تمام سرکاری ہسپتالوں میں شہریوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات مہیا تھیں۔