ویٹرنری یونیورسٹی میں ٹریننگ کورس ختم

January 29, 2022

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے با ہمی اشتراک سے ڈیری فارمرز و انڈسٹری سٹیک ہولڈرز کی کپیسٹی بلڈ نگ پرا جیکٹ کے زیر اہتمام فوڈ سیفٹی اور حلال مینجمنٹ کے مو ضو ع پر ڈیری پروفیشنلز کی 5روز سے جاری ٹریننگ کورس کی اختتا می تقریب کا انعقاد گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں کیا ۔