• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پال کولنگ ووڈ انگلش وائٹ بال ٹیم کی کوچنگ کیلئے فیورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کرکٹر پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کےکوچ کے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آرہے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی راب کی کوچ سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید