کے ایچ اے اجلاس، 20 سال بعد کلبز یکجا

May 16, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کیلئےاجلاس کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان کی زیر صدارت ہو،ا اجلاس میں 20 سال بعدساتوں ڈسٹرکٹ اور کلبز کے عہدیدار کراچی ہاکیکے پلیٹ فارم پر متحد ہوئے۔ اجلاس میں 50 سے زائد کلب کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین نے کہا کہ چیمپئن شپ پی ایچ ایف کے ویژن کے مطابق ہے۔