گجر پورہ،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

May 17, 2022

لاہور (کرائم رپورٹر )گجر پورہ کے علاقہ کرول گھاٹی کے قریب فٹ پاتھ کنارے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔