سی سی پی او کی زیر صدارت اجلاس ایس پیز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا

May 17, 2022

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت پولیس لائنز میں جائزہ اجلاس ہوا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن عمران کشور،ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز،انوسٹی گیشن اور آپریشنز ونگ کے تمام ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ پولیس افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نے گزشتہ دو ہفتے کے دوران ایس پیز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔