عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا خاکوانی آج کوئٹہ پہنچیں گے

May 17, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے امیرملت اسلامیہ کے عظیم بزرگ رہنما مولانا حافظ پیر ناصر الدین خاکوانی تین روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ دفتر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان میں اپنے اعزاز میں دئے جانے والے استقبالیہ سے خطاب کریں گے اس کے علاوہ مدارس و مساجد کے مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔