لیاری تیسر ٹاؤن سے 30 سالہ شخص کی لاش ملی

May 18, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری تیسر ٹاؤن سیکٹرC-36کے قریب فٹبال گراؤنڈ سے ایک شخص کی گولیاں لگی لاش ملی ہے۔ لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ۔جہاں اس کی شناخت30سالہ بلال کےنام سے ہوئی ہے۔