• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5سالہ بچہ کٹے ہاتھوں کی کامیاب کےبعدچلڈرن ہسپتال سے فارغ

لاہور ( جنرل رپورٹر )چلڈرن ہسپتال لاہور میں پلاسٹک سرجنز کی ٹیم نے اوکاڑہ کے پانچ سالہ بچے کاشف کے دونوں کٹے ہاتھوں کی کامیاب سرجری کےبعد اسے صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا ۔
لاہور سے مزید