شیخ زاید ہسپتال میں بلند کے عالمی دن پرآگاہی واک

May 18, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر )شیخ ز اید ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن پرآگاہی واک کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر صبغہ ذوالفقار نے کی ۔