لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ

May 18, 2022

لاہور (کرائم رپورٹر )پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں پنجاب پولیس کے 56ویں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ۔ ڈی آئی جی ٹریننگ پنجاب راؤ عبد الکریم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔