دی یونیورسٹی آف لاہور انٹرنیشنل قرآن کانفرنس

May 18, 2022

لاہور( پ ر) دی یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام انٹرنیشنل قرآن کانفرن ہوئی ۔ اعلامیہ میں قرآن مجید کو انسانیت کے لیے ضابطہ اور منشور حیات اور ابدی سرچشمہ ہدایت قرار د یاگیا۔ قرآن مجید کی تعلیم کو معاشرے میں بنیادی اور لازمی قرار دینا ضروری و ناگزیر ہے۔ دو روزہ انٹرنیشنل قرآن کانفرنس میں سمیع احمد خالد العثامن ، محمد توفیق محمد علی حدید مصطفی حنفی محمد القصاص ،عبدالرحمن طاہر محمد علی عطافائی اوردیگر نے شرکت اورخطاب کیا۔