نومولود بے اولاد جوڑے کے حوالے

May 18, 2022

لاہور(خبرنگار)چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے نومولود بچی کو بے اولاد جوڑے کے حوالے کردیا۔ نومولود بچی کو عدالتی حکم پر عدالتی طریقہ کار کی پیروی کے بعد گود دیاگیا۔