متعدد کانسٹیبلوں اور کلرکوں کے تبادلے

May 18, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی آف پولیس جنوبی پنجاب ڈاکٹراحسان صادق نے متعد کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز سمیت کلرکس کے تبادلے کردیئے ہیں۔سب انسپکٹر سلمان منور کی خدمات ایس پی پی او آفس سے ضلع ملتان کے سپرد کردی گئی ہے،دوسری جانب خانیوال کے پولیس افسر خالد گورایہ نے بھی ملتان پولیس میں آمد کرلی ہے۔