صوبے بھر کے ہسپتالوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیا جائے،گرینڈ ہیلتھ الائنس

May 19, 2022

پشاور (خصوصی نامہ نگار) گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے) نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سمیت صوبے بھر کے ہسپتالوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیکر ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ۔ جی ایچ اے کی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت کی تمام تنظیموں، ٹیچنگ اسٹاف ، گرینڈ ہیلتھ الائنس کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹرموسی کلیم، پی ڈی اے کے صدر اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر امیر تاج خان، ینگ ڈاکٹرز