انگلش پیسر جوفرا آرچر پھر انجرڈ، پورے سیزن سے آؤٹ

May 20, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچرڈ کمر میں اسٹریس فریکچر کی وجہ سے پورے انگلش سیزن سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔انگلینڈ اور سسکس کے فاسٹ بولر کب مکمل فٹ ہوں گے اس بارے میں ڈاکٹر کو ڈیڈ لائن دینے کو تیار نہیں ہیں۔