عدم اعتماد سیاست کا حصہ ‘مقابلے کو تیار ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

May 20, 2022

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جام کما ل سمیت دیگر کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو یا کامیاب مجھے فرق نہیں پڑتا،سر دار یار محمد رند اگر جام کما ل خان کے سا تھ ہیں تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے‘ ہم ایک دوسرے کے ساتھ پھر گھل مل جائیں گے اس میں ہار جیت کی کوئی بات نہیں ‘ تحریک عدم اعتماد سے متعلق اتحادی جماعتوں سے رابطہ نہیں ہوا۔