تحفظ مساجد کمیٹی کااجلاس طلب

May 20, 2022

کوئٹہ(پ ر)تحفظ مساجد کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالباقی نے جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم نیو اڈہ کوئٹہ آج صبح دس بجے طلب کیا ہے۔