گراں فروشی پرچاردکان دارگرفتار

May 21, 2022

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اسلام آبادمیں گراں فروشی پرچاردکان داروں کوگرفتارکرلیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنرسیکرٹریٹ میاں انیل سعید نے چکن گوشت سبزی فروٹ جنرل سٹورز اور دودھ دہی کی شاپس کو چیک کیا،اس دوران مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنیوالے 4د کانداروں کو تھانے منتقل کردیا گیا، 100لٹر ملاوٹی اورمضرصحت دودھ بھی تلف کردیا گیا۔