راولپنڈی میں میں کورونا کی مثبت شرح نصف فیصد سے کم

May 21, 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کورونا کے چار مریض رپورٹ ہوئے۔ایکٹو کیسز کی تعداد23ہے جو تمام ہوم آئسولیشن میں ہیں۔ ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ اعشاریہ40فیصدرہا۔ضلع بھرمیں اب تک 6873791افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے 6829003عام شہر ی جبکہ4 4788فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔