کیپٹن(ر) محمد عثمان کی بریت کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل دائر

May 21, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی )شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاءنے کیپٹن(ر) محمد عثمان کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور سے بریت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔