چائیلڈ پروٹیکشن بیورونے 5 کووالدین تک پہنچادیا

May 21, 2022

لاہور(نیوزرپورٹر) چائیلڈ پروٹیکشن بیورو نے 5 گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچا دیا۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایاکہ فیملی ٹریسنگ سیکشن نے لاہور، رائیونڈ اور شرقپور میں علی حیدر، زاہد بلال، غلام مصطفی، ثنا شمعون اور رابعہ شمعون کو والدین تک پہنچایا ۔