اسمبلیاں تحلیل‘ نگراں حکومت لائی جائے معیشت بچانے کا حل یہی ہے‘ شبر زیدی

May 21, 2022

اسلام آباد(این این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد معیشت کو بچانے کا حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم فوری اسمبلیاں تحلیل کر کے نگراں حکومت لائیں‘معیشت بچانے کا واحد حل یہی ہے ۔شبر زیدی نے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نگراں بجٹ پیش نہیں کر سکتا‘یہ صرف نگراں حکومت ہو گی۔