• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملاقات ٹرک کی بتی، گورنر راج کا خدشہ برقرار، صحافی

کراچی (ٹی وی رپورٹ) صحافی و تجزیہ کاروں منیب فاروق اور اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ ملاقات ٹرک کی بتی ہے، گورنر راج کا خدشہ برقرار ہے۔ مذاکرات کا سہیل آفریدی حکومت سے کوئی تعلق نہیں، ریاست کو سنجیدگی پر تحفظات ہیں۔ یہ اکٹھے بیٹھ کر کسی چیز کا اعلان بھی کردیں ممکن ہے اس کے بعد بھی چیزیں پایہ تکمیل تک نہ پہنچیں۔نمائندہ جیو نیوز حیدر شیرازی نے بتایا کہ ملاقات پر اتفاق ہے تاہم پہلے لانگ مارچ ختم کرنے یا پہلے ملاقات کرانے کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔تینوں مہمان جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں شہزاد اقبال سے گفتگو کر رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید