• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کے مقدمے میں عبوری چالان عدالت میں جمع

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)سٹی کورٹ کی مقامی عدالت میں پولیس نے کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کے مقدمے میں عبوری چالان جمع کرادیا۔کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید