• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح نورین ایف بی آر میں سیکنڈ سیکرٹری (AEOI) تعینات

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے مس مصباح نورین کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنیشنل ٹیکسز، ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سیکنڈ سیکرٹری (AEOI) تعینات کردیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید