کراچی( افضل ندیم ڈوگر) جنوبی پنجاب کے بڑے اور ملک کے چوتھے مصروف ایئرپورٹ ملتان سے ایک دن میں 39پروازوں کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ ہفتے کو ملتان ایئرپورٹ پر 19 پروازوں نے لینڈ کیا جبکہ 20پروازیں روانہ ہوئیں۔