• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی خطرہ، 3 وین اور ایک فون کال، برطانوی ایئربیس واقعے کی نئی تفصیلات

کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی خطرہ، 3وین اور ایک فون کال، برطانوی ایئربیس واقعے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وینز میں سوار ایک شخص نے خود ہنگامی سروسز کو فون کیا، پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کیا۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے الزام لگایا کہ ایسے مضبوط اشارے موجود ہیں کہ ایران نے اس واقعے میں کردار ادا کیا۔
اہم خبریں سے مزید