• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’دہلی پولیس کی وردی اتارو، آر ایس ایس کی نیکر پہنو‘‘ بھارتی اسٹوڈنٹس رہنما

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی اسٹوڈنٹس رہنما نے احتجاج کے دوران ’’دہلی پولیس کی وردی اتارو، آر ایس ایس کی نیکر پہنو‘‘ کا نعرہ لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں اسٹوڈنٹ رہنما نہا بورا نے جنتر منتر پر احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر طنز کرتے ہوئے ان کی وردیوں کے حوالے سے ایک طنزیہ تبصرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے بورا کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا۔
اہم خبریں سے مزید