• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق کی عظیم فتح اجاگر کرنے کیلئے یادگار فتح کی شاندار تقریب رونمائی

اسلام آباد (عاطف شیرازی) معرکہ حق میں کامیابی اور دفاع وطن کے عزم کی یاد میں جدید ترین ’یادگار فتح‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور شہریوں نے شرکت کی، تقریب میں مسلح افواج کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیاجدید طرز تعمیر سے تیار کی گئی۔ یادگار میں پروجیکشن میپنگ کا جدید نظام نصب کیا گیا جس کے ذریعے یادگار کی عمارت پر روشنی، تصاویر اور ویڈیو کو اس کے مختلف حصوں کے مطابق پیش کیا گیاجبکہ موسیقی اور روشنیوں کو بھی اس کے ساتھ ہم آہنگ کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید