کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اگلے سال برلن میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لے گی، اسپیشل کھلاڑیوں نےتیاری کا آغاز کردیا ہے، اسپیشل گیمز آئندہ سال جون میں ہونگے۔