سیدشہزادندیم بخاری سی پی اوراولپنڈی تعینات

May 24, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی سید شہزاد ندیم بخاری کوسی پی اوراولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔وہ قبل ازیں بطورڈی پی اواٹک بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ ان کے پیش روایس ایس پی عمرسعیدملک کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔