میرکبیر کا اظہار تعزیت

May 24, 2022

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے سردارشاہ زمان خان علی زئی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔