جونیئر ٹینس ایونٹ عنایہ سعید کے نام

May 25, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ٹینس گرلز انڈر 14 سنگلز فائنل عنایہ سعید نے جیت لیا۔ ماڈرن کلب کراچی میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے انڈر 14 سنگلز کے فائنل میں عنایہ سعید نے دالیہ شازم کو 4-2، 4-1 کےا سکور سے شکست دیکر ٹائٹل حاصل کیا۔