نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ بھی چل بسیں
مراٹھی اور ہندی فلموں کی اداکارہ مدھو کمبیکر جنہوں نے فلم ہم دونوں (1995) اور یشونت (1997) میں نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا، پیر کو پونے میں 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ۔