نواں کلی میں بڑھتے ہوئے جرائم کانوٹس لیاجائے‘ اے این پی

May 25, 2022

کوئٹہ ( آئی این پی )اے این پی ضلع کوئٹہ کے بیان میںکہاگیاہے کہ زرغون آباد فیز تھری میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور پارٹی رہنما حضرت افغان کے گھر میں ڈکیتی اور تاحال ملزمان کی عدم گرفتاری تشویش ناک ہے بیان میں کہاگیا کہ نواں کلی وگردونواح میں جرائم کی بیخ کنی کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔