نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں 4 مریض زیر علاج

May 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبےمیں 4 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے،نشتر ہسپتال میں اب تک کورونا کے شبےمیں 9ہزار 910 افراد رپورٹ ہوچکے ہیں ، جن میں سے 2 ہزار 980 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔