• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے ڈی پورٹ شخص ایئر پورٹ پر گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونیوالا شخص ایف آئی اے نے ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا، مسقط سے آنیوالی فلائٹ میں سوار شخص اسرار حسین کو غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کرنے پر ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔
ملتان سے مزید