• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی یونیورسٹی کے وفد کا ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کا تاریم یونیورسٹی چین کے وفد نے دورہ کیا اور صحرائی باغبانی مشاورتی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں صحرائی باغبانی اور پائیدار زراعت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کے ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا تاکہ خشک اور نیم خشک علاقوں میں باغبانی کی ترقی کیلئے جدید اور مؤثر حل تلاش کیے جا سکیں۔
ملتان سے مزید