• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207کنال رقبہ واگزار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم امتناعی ہونے کی وجہ سے یہ207کنال متنازع تھا، گزشتہ روز فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کی 207 کنال اراضی پر لیا جانیوالا حکم امتناعی عدالت عالیہ نے خارج کر دیا اور ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، اسٹیٹ اینڈ لینڈ مینجمنٹ اور انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے 207کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا۔
ملتان سے مزید