انگلش ٹی ٹوئنٹی میں رضوان کے 60 رنز

May 26, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے سسکس کائونٹی کے لئےپہلا سیکنڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔ انہوں نے ہیمپشائر کے خلاف 44 گیندوں پر 60 رنز بنائے۔