دمشق اور نجف الاشرف کے فضائی آپریشن کو وسعت دینے کا منصوبہ

May 27, 2022

کراچی (خبرایجنسی)پی آئی اے نے زائرین کی سہولت کیلئے دمشق اور نجف الاشرف کے فضائی آپریشن کو وسعت دینے کی منصوبہ بندی کی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق پی آئی اے نے مذہبی سیاحت کے فروغ کی حکمت عملی وضع کی ہے۔