• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلسل بھتہ طلبی سے تنگ شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد سے بھتہ مافیا کا خاتمہ نہ ہوسکا،سندھ ہائیکورٹ کے ملازم کاشف سندھی سے گینگ وار سرغنہ وصی لاکھو عرف وحشی کی جانب سے مبینہ طور پر بھتہ طلبی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے انصاف کی فراہمی کیلئے مقامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے ،وہ لیاری نیا آباد کے رہائشی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید