ایس ایچ او صدر عرفان میئو معطل دو تھانیداروں کی تعیناتی

May 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال میں 2 طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم کے واقعہ پر ایس ایچ او صدر عرفان میئو کو معطل کردیا گیا جبکہانچارج ساحل چوکی سب انسپکٹرارشد وڑائچ کا تباد لہ کر کے ایس ایچ او صدر تعینات کیا گیا ہے، علاوہ ازیںسب انسپکٹر ضمیر احمد کو ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن تعینات کردیا گیا۔