فرنچ ٹینس، جوکووچ اور نڈال کی فتح

May 28, 2022

پیرس (جنگ نیوز) ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سلوانیا کے ایلیاز بیڈینے کو شکست دی، ان کے قریب ترین حریف رافیل نڈال نے بھی لاسٹ 16 میں جگہ بنالی۔