نورخان ترین کے ساتھ قابل مذمت ہے، بلوچستان بار کونسل

May 28, 2022

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان بار کونسل کے بیان میں پشین بار کے سینئر وکیل نورخان ترین کے ساتھ پشین بار کے آفس میں ڈیوٹی پر مامور لیویز اہلکار کی جانب سےہتک آمیز رویہ کے خلاف بلوچستان بار کونسل کے کال پر 28 مئی کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا۔